-
Why Is There No Concept Of Afterlife In Bible?
ایک شخص سعید حسن کا تحقیقی کالم پڑھا جس میں اس نے مختلف حوالہ جات سے یہ ثابت کیا ہے کہ الہامی کتاب توریت اور بائبل کے عہدنامہ قدیم میں مرنے کے بعد کی زندگی اور جنت اور جہنم کا کوئی تصور نہیں تھا یہ بعد میں انسانی ذہن کے ارتقاء سے یہ تصور بنایا گیا. آپ کی اس بارے میں کیا تحقیق اور رائے ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1614 days, 7,460 registered users have posted 58,797 messages under 16,387 unique topics on Ask Ghamidi.