-
Prohibition Of Leadership Of Women
Is leadership of women acceptable in Islam with reference to this Hadith.
جب نبی کریم ﷺ کو معلوم ہوا کہ اہل فارس نے کسریٰ کی لڑکی (بیٹی) کو وارثِ تخت و تاج بنایا ہے، تو آپ ﷺ نے فرمایا:
“وہ قوم کبھی فلاح نہیں پا سکتی جس نے اپنا حکمران کسی عورت کو بنایا ہو.”
بخاری 4425
(بخاری 7099؛ ترمذی 2262؛ نسائی 5390؛ مسند احمد 12101، 12098، 10052؛ مشکوٰۃ 3693)
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2250 days, 10,111 registered users have posted 71,304 messages under 21,252 unique topics on Ask Ghamidi.