-
Examples Of Nushuz Towards Husband
السلام علیکم
اگر میں ٹھیک سمجھا ہوں تو غامدی صاحب کے مطابق نشوز محض اختلاف رائے نہیں بلکہ شوہر کی قوامیت کو چیلنج کرنا ہے۔ اس کی کچھ اچھی مثالیں مل جائیں تو بات سمجھنے میں ان شاء اللہ آسانی ہو گی۔ علماء جو ایک جملہ نقل کرتے ہیں: اتقى الله، طاعتى فرض عليك، اس سے تو ایسا لگتا ہے کہ بیوی کو شوہر کا ہر حکم ماننا ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1614 days, 7,460 registered users have posted 58,802 messages under 16,390 unique topics on Ask Ghamidi.