-
Artificial Hair / Hair Extension For Women
سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ قبیلہ انصار کی ایک لڑکی نے شادی کی، اس کے بعد وہ بیمار ہوگئی تو اس کے سر کے بال گر گئے۔ اس کے اہل خانہ نے چاہا کہ اسے مصنوعی بال لگا دیں، اس سلسلے میں انہوں نے نبی ﷺ سے پوچھا تو آپ نے فرمایا: ”اللہ تعالٰی نے مصنوعی بال لگانے والی اور لگوانے والی دونوں پر لعنت کی ہے۔“
اس روایت کی وضاحت فرما دیں کیونکہ ویسے تو کہا جاتا ہے کہ صورت بگا ڑنے کی کوئی صورت نہ ہو اور اب کسی مجبور شخص کے لیے خوبصورتی ناجائز ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1655 days, 7,578 registered users have posted 59,711 messages under 16,735 unique topics on Ask Ghamidi.