Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Zakat On Gifts

Tagged: ,

  • Zakat On Gifts

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 7, 2022 at 11:36 pm

    تحفہ آپ کی ملکیت ہے اور ملکیت پر زکوث عائد ہوتی ہے۔ آپ کی ضروریات پوری ہونے کے بعد کو مال بچ جائے اور وہ ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو تو سال میں ایک بار اس پر زکوٰۃ ادا کرنا ہوگی۔

    زکوٰۃ معمولی رقم پر نہیں لگتی۔

You must be logged in to reply.
Login | Register