-
How Loud Should One Recite When Offering Salah Alone
السلام علیکم
کیا اکیلے نماز پڑھتے ہوئے بلند آواز میں قرات کرنی چاہیے۔۔؟؟ہمارے استاد کہتے ہیں کی اگر اکیلے نماز پڑھتے ہوئے قرات کی آواز آپ کے اپنے کانوں تک نہ پہنچے تو نماز نہیں ہو گی۔۔۔اس کی حقیقت کیا ہے۔۔۔؟؟
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1734 days, 7,924 registered users have posted 61,824 messages under 17,594 unique topics on Ask Ghamidi.