Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia National Savings Schemes

  • National Savings Schemes

    Posted by Honey Shah on May 16, 2022 at 7:52 am

    بھبود سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع لینا جائز ھے؟ یہ حکومت پاکستان کی سکیم ہے۔جو صرف بیواوں اور بزرگوں کیلئے ہے جو ساٹھ سال یا اس سے زائد ھیں۔ھم حکومت کے پاس امانت کے طور پر پیسے رکھوائیں اور حکومت اپنی مرضی سے ھمیں اس پر کوئی بھی رقم دے منافع کا نام لے کر اور فکس کر کے اور ھماری کوئی شرط ناھوکہ زیادہ منافع دے تھوڑا منافع دے جتنا دے۔دے یا نا دے فکس دے یا فکس نا دے یہ سب حکومت کی مرضی ہے تو کیا حکومت ھماری اس امانت کو انویسٹمنٹ کا نام دے کرمنافع دے اپنی مرضی سے۔ تو کیا یہ سود ھوگا؟ میری رہنمائی فرمائیں میں بہت پریشان ھوں۔

    Umer replied 1 year, 11 months ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies

You must be logged in to reply.
Login | Register