Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Is Isolation A Necessary Condition For Aitekaf (seclusion)

Tagged: ,

  • Is Isolation A Necessary Condition For Aitekaf (seclusion)

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 20, 2022 at 6:47 am

    اعتکاف کا مقصد یہی ہے کہ سب کاموں سے یکسو ہو کر اللہ کے ذکر و فکر مین وقت گزارا جائے۔ تاہم خلوت کا مطلب مکمل تنہائی بھی نہیں۔ اعتکاف اصلا مسجد ہی میں کیا جاتا ہے اور وہاں جتنی یکسوئی میسر آ سکتی ہے بس وہی مطلوب ہے۔ لوگوں سے معمولی بات چیت اور دینی باتیں اور درس وغیرہ منع نہیں۔ تاہم دنیاوی باتوں اور گپ شپ سے اعتکاف کا مقصد فوت ہو جاتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register