Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia 3 Divorces Given After Online Nikah Before Consummation

Tagged: ,

  • 3 Divorces Given After Online Nikah Before Consummation

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 29, 2022 at 4:57 am

    طلاق دینے کا ارادہ ہو تو ایک ہی طلاق دینی چاہیے۔ تین طلاق ایک وقت میں دینا نامناسب طریقہ ہے۔

    ہمارے مطابق، ایک دفعہ میں جو طلاق دی جاتی ہے وہ ایک ہی طلاق ہوتی ہے۔ تین طلاق کا لفط کہ دینے سے لازمی نہین کہ تین طلاق ہی قرار دی جائے۔ چونکہ لوگ اس بات

    بسے عموما واقف نہیں اس لیے تین طلاق کو ایک ہی طلاق قرار دینا چاہیے جب ارادہ ایک بار نکاح ختم کرنے کا ہو۔

    بغیر رخصتی کے طلاق ہو جائے تو عورت پر عدت نہیں ہے۔

    آپ کے کیس میں دوبارہ نکاح ہو سکتا ہے۔ اس کے لیے دوبارہ نکاح کیا جائے گا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register