Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam and Science Basis For Classical Interpretation For The Concept Of Seven Skies

Tagged: ,

  • Basis For Classical Interpretation For The Concept Of Seven Skies

    Posted by Tanveer Hussain on July 10, 2022 at 2:03 am

    پہلے یہ نظریہ موجود تھا کہ سورج ،چاند، چار سیارے اور باقی ستارے علیحدہ علیحدہ آسمانوں پر موجود ہیں یعنی سات آسمان ہیں تو اللہ تعالی نے بھی انہی کو بیان کردیا کہ یہ “جن کو تم سات آسمان کہتے ہو” ہم نے بنائے ہیں اور ان کے علاوہ کوئی اور سات آسمان نہیں ھیں۔ کیا یہ تاویل درست ہے

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 9 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Basis For Classical Interpretation For The Concept Of Seven Skies

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 11, 2022 at 1:51 am

    یہ ممکن ہے کہ خدا کے سات آسمانوں کے بیان سے سورج چاند ستاروں کے بارے میں مذکورہ انسانی خیال نے جنم لیا ہو۔

    خدا کا بیان اس کے علم پر مبنی ہے۔ انسانی علم پر نہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register