Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions حلال جانور

  • حلال جانور

    Hamid Butt updated 2 years, 5 months ago 3 Members · 9 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 11, 2022 at 1:47 am

    خون بہانا لازمی ہے۔ اس کے بغیر حلال جانور کا گوشت حلال نہیں ہوتا۔

  • Hamid Butt

    Member July 11, 2022 at 8:06 am

    السلام عليكم

    خون بہانے سے مراد دبع کرنا مقصود ہے یا پھر کسی بھی طریقے خون بہایا جاسکتا ہے اور کیا تکبیر پڑھنا ضروری نہیں۔ اور کیا ” کوشر” کھانا مسلمان کے لئے جائز ہے۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 11, 2022 at 9:25 am

    خون کسی اور ذریعے سے بھی بہایا جا سکتا ہے اگر موجودہ طریقہ کے علاؤہ کوئی طریقہ ایجاد ہو جاتا ہے۔ تسمیہ پڑھنا بھی لازم ہے۔ کوشر کے بارے میں جہاں تک علم ہے اس میں تمام حلال جانور شامل ہیں۔

  • Hamid Butt

    Member July 11, 2022 at 1:24 pm

    معذرت کے ساتھ تھوڑی تشنگی ابھی باقی ہے، سوال یہ ہے کہ کیا ہم امریکہ میں

    KFC , McDonald’s1

    یا کسی بھی جگہ سے حلال جانور کا گوشت تسمیہ پڑھ کر کھا سکتے ہیں۔ کیا تسمیہ پڑھے بخیر حلاق کیئے گے جانور کا گوشت کھایا جاسکتا ہے؟

  • Hamid Butt

    Member July 14, 2022 at 7:12 am

    کیا ہم امریکہ میںKFC , McDonald’sیا کسی بھی جگہ سے حلال جانور کا گوشت تسمیہ پڑھ کر کھا سکتے ہیں۔ کیا تسمیہ پڑھے بخیر حلاق کیئے گے جانور کا گوشت کھایا جاسکتا ہے؟

  • Ahsan

    Moderator July 14, 2022 at 3:13 pm

    For detail chk Discussion 1641
    In short No u cannot unless halal animals are killed while Allah name is taken, blood should not remain in body.

  • Ahsan

    Moderator July 14, 2022 at 3:15 pm

    refer to Discussion 45062

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 15, 2022 at 4:29 am

    جانور ذبح کرتے وقت تسمیہ پڑھنا لازم ہے۔ خدا کا نام بوقت ذبح نہیں لیا گیا تو اس کا کھانا حلال نہیں۔

  • Hamid Butt

    Member July 16, 2022 at 12:11 am

    Thank you very much. Well understood

You must be logged in to reply.
Login | Register