Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

  • Sadka

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 10, 2022 at 1:18 am

    ان الفاظ کے مفہوم کی کوئی حدیث علم میں نہیں، البتہ درج ذیل حدیث منقول ہے:

    ے شک صدقہ اللہ تعالیٰ کے غصہ کو ٹھنڈا کرتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے۔

    ترمذی، السنن، کتاب الزکاة، باب ما جاء في فضل الصَّدَقَةِ، 3: 52، رقم: 664

    یہ عمومی قاعدہ ہے کہ نیک کام کرنے کے فائدے دنیا میں بھی مل جاتے ہیں۔ اس لیے امید کی جا سکتی ہے کہ اس کا فائدہ ہوگا۔ مگر یہ کہ ہر مصیبت ٹل جائے تو یہ کبھی انبیا کے ساتھ بھی نہیں ہوا۔

  • Saiyed juned Alimiya

    Member August 10, 2022 at 3:56 am

    Jazakomullah, buri maut se bachata he wala part hadis ka nahi he

You must be logged in to reply.
Login | Register