Forums › Forums › Epistemology And Philosophy › Claims About Religion Being A Human Invention
-
Claims About Religion Being A Human Invention
Posted by Muhammad Talha on August 16, 2022 at 3:16 pmIf we see closely, religion seems nothing more than human justifications for uncertainties around (because that helps feel more safe and bounds society together).
Fear of death? Develop the concept of after life.
Then justify that because of the ‘innate desire for justice’.
Cant deal with the absurdities of the universe? Tie every meaningless suffering with ‘Test’.
How to know if religion is really the word of God?
Faisal Haroon replied 2 years, 3 months ago 5 Members · 21 Replies -
21 Replies
-
Claims About Religion Being A Human Invention
-
Zia Iqbal
Member August 16, 2022 at 3:29 pmIf the traditional explainations could answer these questions, then we would have a lot more intellectually siding with the traditional worldview of the religion, but perhaps that points to the fact that our current understanding of the religion is lacking, because it is not anchored in the understanding from the Quran, instead our current worldview as offered by the various sects of ISlam are based on tradations which have to rely on collection of Hadith to prove their point of view. Perhaps we need to look at the Quran with Virgin Eyes and then we may find the answers to all these questions. Have you ever thought what does the verse mean that says that “we made them in to Monkeys and Pigs” ? Once you are able to explain these, perhaps you will have your answers to “why there is suffering in the world”.
-
Kausar Mehmood
Member August 16, 2022 at 5:06 pmSome of these questions were answered during Zavia e Ghamidi series. It’s worth watching.
-
Muhammad Talha
Member August 17, 2022 at 10:07 amCan you please provide the time stamps if possible, I have seen the program but don’t remember now where this discussion took place. Ghamidi Sb is of the view that we should take the view of the Quran and then we will reach the right result but if someone takes another perspective they get the wrong one.
-
-
Faisal Haroon
Moderator August 17, 2022 at 9:57 amBefore one criticizes an idea or a concept, they should first understand it sufficiently in order to criticize it in any productive manner. I think that the stated criticism on religion is made without any understanding of the claim of religion at all.
In the Quran God claims that He gave His own awareness to the very first human beings. It further claims that God kept on reminding people by sending prophets and messengers because people would gradually deviate from the truth and start to disagree with one another.
As far back as we have any documented history of the mankind, it’s evident that the concept of a creator has not only always been present but also prevalent. Of course we find many different concepts about God in history, and there have even been periods where polytheism was widespread, however these facts can be reconciled with people’s own baseless inventions.
The criticism that humans invented the concept of God and thereby other claims of religion is therefore absolutely unfounded. Until a time that someone can conclusively show that the humanity began without any knowledge about God, the claim of religion which stands on very firm grounds can’t be refuted through any irresponsible criticism.
-
Muhammad Talha
Member August 17, 2022 at 10:05 amWhy do we need to study the claims of Quran in its own light? They should be judged against objective parameters and not against a criteria that Quran defines for itself. What Quran claims should be tested outside and not inside because with this logic if JK Rowling comes up with a new concept inside the Harry Pitter world, that would be appropriate inside the Harry Potter world.
Why should I prioritize the claim of Quran over my own rationality that these concepts have been formed out of fear and uncertainty. This demands no faith on my side and sits fine with the rationality but on the other hand, considering there is an after life and that all the absurd sufferings of this world are a test is based pre dominantly on faith.
-
Faisal Haroon
Moderator August 17, 2022 at 10:17 amIf one wants to criticize any claim they must criticize it as it is found in its sources, not just their own speculations. An argument from your own rationality also must have some basis otherwise it’s just a conjecture.
-
Waleed Ahmad
Member August 17, 2022 at 11:38 amفیصل بھائی قرآن ایک کتاب ہے جس میں کئی دعوے ہیں لیکن میرا سوال یہ ہے کہ قرآن میں جتنے بھی دعوے ہیں اُن سارے دعووں کو مکمل طور پر معلوم کرنے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ میں وقت کا اس لیے پوچھ رہا ہوں کیونکہ اگر یہ معلوم کرنا ہو کہ کوئی دعویٰ سچا ہے یا نہیں تو اُس دعوے کو مکمل طور پر جاننا ہوتا ہے کہ وہ دعویٰ ہے کیا؟ تو اگر قرآن کے سارے دعوے انسانی زندگی میں مکمل طور پر معلوم نہیں ہو سکتے تو اِن سارے دعووں کے درست ہونے یا غلط ہونے کا پتہ کیسے چلے گا؟ اور دوسرا یہ کہ اگر قلیل عرصے میں یا 70- 80 سال کی عمر میں قرآن کے سارے دعوے مکمل طور معلوم نہیں ہو سکتے تو آپ یہ دعویٰ کیوں کرتے ہیں کہ قرآن مکمل طور پر درست کتاب ہے؟
-
Kausar Mehmood
Member August 17, 2022 at 10:34 amWe should first understand the sources of knowledge, which are three as Ghamidi Sahib says. 1. Observation and experiment 2. inference and 3. Established history.
Quran initially has to use these three sources to establish itself. Once that has been done then it becomes the 4th source.
The rational thing is to look at the content and then ask this question has anyone ever in the history of human kind produced something like that. You have to look at it from all angles, literary, scientific details, things that we as humans could not have known1400 years ago and also any progression in the style, content etc over 23 year period. Once we have analyzed it from all angles then you will be able to establish whether it’s human work or not. If not then it must be from somewhere else. As we say out of this world.
When that is established then we can say we now have another source of knowledge.
-
Waleed Ahmad
Member August 17, 2022 at 12:11 pmDo you Claim that it is 100% not possible by using intellect or Science to find any mistake or fault in the Content or claims of Quran? If you Claim that then can you prove it through rational evidence and Proofs? But if you say that you don’t know if there is any fault or mistake in the content or claims of Quran then on what bases some people claim that Quran is 100% Correct and perfect Book?
-
-
Faisal Haroon
Moderator August 17, 2022 at 12:16 pmقرآن میں جو دعوے ماضی کے بارے میں ہیں ان کی بہت اچھی طرح تصدیق کی جا سکتی ہے۔ مستقبل کے بارے میں دعوے بعد کی زندگی سے متعلق ہیں لہذا اس زندگی کے دوران ان کی تصدیق کرنا ممکن نہیں ہے۔
تاہم، اس سے ہمارے لیے کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیے کیونکہ بحیثیت انسان ہم اسی طرح کام کرتے ہیں۔ ہماری زندگی کا کوئی بھی فیصلہ، نتائج کی شدت سے قطع نظر، کبھی بھی یقین پر مبنی نہیں ہوتا۔ اس کے برعکس، ہمارے تمام فیصلے ہمیشہ ماضی کے اعداد و شمار پر ایمان اور اعتماد کی معقول سطح پر مبنی ہوتے ہیں۔ یہ ہمارے تمام ذاتی فیصلوں کے ساتھ ساتھ ہر سطح پر اجتماعی فیصلوں پر بھی صادق آتا ہے۔ تو پھر خدا کے بارے میں ہمارے ضرورت سے زیادہ اور وقت سے پہلے تصدیق کے مطالبے کی کیا وجہ ہے؟
-
Waleed Ahmad
Member August 17, 2022 at 12:37 pmفیصل بھائی میرا خیال ہے آپ نے اِس بحث میں اوپر لکھے گئے میرے دونوں بیانات کو غور سے نہیں پڑھا کیونکہ آپکے اس بیان میں میرے سوالات کا جوابات موجود نہیں اور آپ کو میرے اوپر لکھے گئے بیانات میں لفظ “مکمل” پر غور کرنا چاہیے۔ باقی آپکے اس بیان پر بھی میرے ذہن میں کئی سوالات اُٹھ رہے ہیں لیکن میں چاہتا ہوں کہ پہلے میرے تمام سوالات پر نتیجہ خیز بات کرنے کی کوشش کی جائے۔
-
Kausar Mehmood
Member August 17, 2022 at 12:55 pm@Khattak @Talha123 Brothers, My recommendations to you both is to watch this whole series. https://www.youtube.com/playlist?list=PLBlLCVQiApQ1n_jk9y_rAYUJ2mn5T3jd9
It goes in a specific order like how we gain knowledge. How do we refute things that were once considered scientific facts once? etc etc. I believe it would answer your questions. There are only 14 episodes and on an average 20 minutes per episode.
-
Faisal Haroon
Moderator August 17, 2022 at 1:19 pmبھائی میں نے اس بحث کے تناظر میں آپ کے پچھلے جواب میں تشویش کا جواب دینے کی کوشش کی ہے۔ اگر میں آپ کی تشویش کو صحیح طور پر نہیں سمجھ پایا ہوں تو براہ کرم کچھ وضاحت فراہم کریں۔ اگر آپ کی تشویش اس بحث کے تناظر میں نہیں ہے تو براہ کرم ایک نئی پوسٹ بنائیں۔
-
Waleed Ahmad
Member August 17, 2022 at 2:25 pmقرآن میں کئی دعوے ہیں مثلاً خدا رحمان اور رحیم ہے، خدا ہر چیز پر قادر ہے، قرآن خدا کی طرف سے ہے، محمد نامی شخص سے خدا نے کلام کیا ،قرآن میں کوئی تضاد نہیں ہے، ہمیشہ کی جہنم موجود ہے یا ہوگی وغیرہ وغیرہ لیکن میرا سوال یہ ہے کہ قرآن میں جتنے بھی دعوے ہیں چاہے وہ انسان کی تخلیق سے پہلے کے بارے میں ہوں یا بعد کے بارے میں ان سارے دعووں کو مکمل طور پر معلوم کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ میرے خیال میں وقت کا پتہ کرنا ضروری ہے کیونکہ جب کوئی دعویٰ دیکھنا ہوتا ہے کہ وہ دعویٰ سچا اور درست ہے یا نہیں تو اُس دعوے کو مکمل طور پر معلوم کرنا ہوتا ہے کہ دعویٰ ہے کیا اور کس چیز کے بارے میں ہے؟ تو اگر قرآن کے سارے دعوے اس دنیا کی انسانی زندگی میں مکمل طور پر معلوم نہیں ہو سکتے تو اِن سارے دعووں کے درست یا غلط ہونے کا پتہ کیسے چلے گا؟ اور قرآن میں جتنے بھی دعوے کیے گئے ہیں اگر اُن سارے دعووں کو مکمل طور پر معلوم کرنے کے لیے کم سے کم ایک ہزار سال بھی ناکافی ہیں تو کچھ لوگ یہ دعویٰ کس بنیاد پر کرتے ہیں کہ قرآن مکمل سو فیصد درست کتاب ہے؟
-
-
Faisal Haroon
Moderator August 17, 2022 at 4:28 pmمیرے بھائی سب سے پہلے میں آپ کو یاد دلانا چاہوں گا کہ میں صرف اس بحث کے تناظر میں آپ کے تبصرے کا جواب دے سکوں گا جو اس تنقید کے حوالے سے ہے کہ مذہب ایک انسانی تصور ہے۔
مجھے لگتا ہے کہ آپ ‘دعوے’ کو ‘پیش گوئی’ کے ساتھ ملا رہے ہیں۔ آپ کے بیان کردہ دعووں کی تمام مثالیں ایک معقول وقت میں علم اور عقل کی بنیاد پر ثابت ہو سکتی ہیں۔
پیشین گوئیوں کی تصدیق کے لیے وقت درکار ہوتا ہے۔ لیکن قرآن پیشین گوئیوں کی کوئی انسانی کتاب نہیں ہے کہ قرآن کے آسمانی ماخذ کو قبول کرنے سے پہلے ہر پیشین گوئی کی تصدیق کی جائے۔ اس کے بجائے، قرآن ان واقعات کا نتیجہ ہے جو تاریخ کے قابل تصدیق ذرائع سے قائم ہیں۔ قرآن کے درست ہونے کا دعویٰ نہ صرف اس کے مواد میں موجود واقعات کی ماضی کی پیشین گوئیوں پر مبنی ہے بلکہ اس کے ماخذ کی ناقابل تردید نوعیت کی وجہ سے ہے۔
-
Waleed Ahmad
Member August 17, 2022 at 11:48 pmفیصل بھائی میرے خیال میں دعویٰ ماضی کے بارے میں بھی ہو سکتا ہے حال کے بارے میں بھی اور مستقبل کے بارے میں بھی اور مستقبل کے بارے میں دعوے کو پیشن گوئی بھی کہا جاسکتا ہے جیسے کہ اگر کوئی یہ کہے کہ (کل کو 3:45 پر بارش شروع ہوگی) اور کہے کہ میری بات مکمل درست ہے تو یہ ایک دعویٰ ہوگیا۔ اسکے علاوہ فیصل بھائی آپ نے اس بات کا جواب ہی نہیں دیا کہ قرآن میں جتنے بھی دعوے ہیں چاہے وہ انسان کی تخلیق سے پہلے کے بارے میں ہوں یا بعد کے بارے میں ان سارے دعووں کو مکمل طور پر معلوم کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ میرے خیال میں وقت کا پتہ کرنا ضروری ہے کیونکہ جب کوئی دعویٰ دیکھنا ہوتا ہے کہ وہ دعویٰ سچا اور درست ہے یا نہیں تو اُس دعوے کو مکمل طور پر معلوم کرنا ہوتا ہے کہ دعویٰ ہے کیا اور کس چیز کے بارے میں ہے؟ تو اگر قرآن کے سارے دعوے اس دنیا کی انسانی زندگی میں مکمل طور پر معلوم نہیں ہو سکتے تو اِن سارے دعووں کے درست یا غلط ہونے کا پتہ کیسے چلے گا؟ اور قرآن میں جتنے بھی دعوے کیے گئے ہیں اگر اُن سارے دعووں کو مکمل طور پر معلوم کرنے کے لیے کم سے کم ایک ہزار سال بھی ناکافی ہیں تو کچھ لوگ یہ دعویٰ کس بنیاد پر کرتے ہیں کہ قرآن مکمل سو فیصد درست کتاب ہے؟
اور میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جب کسی انسان کو یہ معلوم ہی نہیں کہ قرآن نے اس دنیا کی تخلیق سے پہلے اور بعد (ماضی،مستقبل دونوں) کے بارے میں جو بھی دعوے کیے ہیں وہ مکمل طور پر ہیں کیا اور کیا وہ سارے دعوے درست ہیں یا نہیں؟ تو میرے خیال میں کسی انسان کا یہ دعویٰ تو درست ثابت ہی نہیں ہوا کہ قرآن کے دعوے اور قرآن کا مواد مکمل سو فیصد درست ہے۔ جس کتاب کا مکمل درست ہونا اور خرابی سے پاک ہونا ثابت ہی نہ ہو تو اُس کتاب کو کیوں کچھ لوگ خدا کی کتاب کہتے ہیں؟
-
-
Faisal Haroon
Moderator August 18, 2022 at 9:41 amیہ شرط اصولی طور پر بالکل غلط ہے کہ جب تک تمام دعوے مشاہدے سے ثابت نہ ہو جائیں تب تک بات قابل قبول نہیں۔ جب آپ کسی ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو آپ اس سے پہلے مشاہدے کے ذریعے اس کے دعوے کو ثابت کرنے کو نہیں کہتے کہ وہ آپ کے سر درد کا علاج کر سکتا ہے۔ اس کے بجائے آپ ان باتوں پر بھروسہ کرتے ہیں جو معقول طور پر ثابت ہو سکتے ہیں – مثال کے طور پر آپ اس کی ڈگری یا سرٹیفکیٹ دیکھتے ہیں اور آپ دوسرے مریضوں کی گواہی پر انحصار کرتے ہیں۔
آپ کی الجھن بالکل اسی مسئلے کی وجہ سے ہے جس کا میں نے اپنے پہلے جواب میں اشارہ کیا تھا۔ آپ سمجھتے ہیں کہ قبولیت کا انحصار کسی چیز کو بغیر کسی شک کے ثابت کرنے پر ہے۔ جبکہ جیسا کہ میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا تھا، ایسا نہیں ہے۔
-
Waleed Ahmad
Member August 18, 2022 at 11:37 amفیصل بھائی بات یہ ہے کہ میں نے صرف مشاہدے کی بات نہیں کی بلکہ میں عقل و شعور کی بھی بات کررہا ہوں اور آپ کے بیان میں میرے سوالات کا جواب اب بھی موجود نہیں اور آپ نے جو ڈاکٹر والی بات کی وہ میرے سوال کا جواب بلکل نہیں ہے ۔ میرے خیال میں شاید دس سال کا بچہ بھی یہ بات باآسانی سمجھ جائے کہ جب تک کسی شخص کے بارے میں یہ ثابت نہ ہو کہ وہ کسی مخصوص بیماری کا علاج کر سکتا ہے تب تک وہ اُس بیماری کا علاج کرنے کے قابل نہیں کہلاتا چاہے وہ ہزار مرتبہ یہ دعویٰ کرے کہ میں اُس بیماری کا علاج کر سکتا ہوں۔
-
-
Faisal Haroon
Moderator August 18, 2022 at 11:56 amبھائی آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں مل رہا کیونکہ آپ کا سوال ایک غلط مفروضے پر مبنی ہے۔ جیسا کہ میں نے پہلے اشارہ کیا، کسی بھی فکری دلائل کے ساتھ ساتھ ماضی کی پیشین گوئیوں کی بھی معقول وقت میں تصدیق کی جا سکتی ہے۔ وقت کی کمی صرف اس وقت تشویش کا باعث ہوتی ہے جب آپ کو مستقبل کے کسی واقعہ کی پیشین گوئی کے براہ راست مشاہدے کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
Waleed Ahmad
Member August 18, 2022 at 12:12 pmبھائی میں نے تو کوئی مفروضہ کیا ہی نہیں میں تو ان لوگوں سے سوالات پوچھ رہا ہوں جو یہ کہتے ہیں کہ قرآن مکمل درست کتاب ہے ، قرآن میں کئی دعوے اور بیانات ہیں اور قرآن کا ہر دعویٰ اور بیان مکمل درست ہے۔
-
-
Faisal Haroon
Moderator August 18, 2022 at 12:36 pmاگر آپ نے کوئی مفروضہ قائم نہیں کیا ہے تو مجھے نہیں معلوم کہ وقت کی کمی آپ کے سوال میں اس قدر مرکزی تشویش کیوں رکھتی ہے۔ قرآن کو اپنے تاریخی ماخذ میں ناقابل تردید شواہد کے ساتھ ساتھ ان مشاہداتی، فکری، تاریخی اور حالاتی شواہد کی وجہ سے سچا سمجھا جاتا ہے جو اس کے مواد میں موجود ہیں اور جن کی علم و دانش کی روشنی میں معقول طور پر تصدیق کی جا سکتی ہے۔ جیسا کہ میں نے اپنے پہلے ہی جواب میں آپ کو بتایا ہے کہ ہم کسی بھی چیز کے بارے میں سو فیصد یقین حاصل نہیں کر سکتے۔ اگر کچھ لوگ قرآن کے حوالے سے یہ دعویٰ کرتے ہیں تو آپ ان سے اپنا سوال پوچھ سکتے ہیں۔
Sponsor Ask Ghamidi