Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions خلیفہ اول و دوئم

  • خلیفہ اول و دوئم

    Posted by Muhammad Asaad on September 7, 2022 at 10:15 pm

    السلام علیکم

    سر یہ رہنمائی کرسکتے ہیں کہ حضرت ابوبکر و عمر رضوان اللہ اجمعین نے کن جنگوں میں حصہ لیا اگر نہیں تو کیوں،

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 7 months ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • خلیفہ اول و دوئم

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 8, 2022 at 3:37 am

    رسول اللہ ﷺ کے دور میں ان دونوں صاحبان نے ان تمام جنگوں میں حصہ لیا جن میں رسول شریک تھے۔

    • Muhammad Asaad

      Member September 8, 2022 at 3:45 am

      سر حوالہ جات اگر مل جائیں تو نوازش ہوگی۔۔بہت ضروری ہے

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 8, 2022 at 3:51 am

    تاریخ یا سیرت کی کوئی بھی کتاب ملاحظہ کیجیے۔ یہ کوئی غیر نمایاں بات نہیں جس کے لیے حوالہ درکار ہو۔ یہ تاریخ میں ثابت شدہ حقیقت ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register