-
باغ فدک
السلام علیکم
محترم غامدی صاحب میرے لیے ایک دینی رہنما کی حیثیت رکھتے ہیں تو دینی مباحث پر ان کا نقطہ نظر جاننا میں اہم سمجھتا ہوں
ایک معاملہ باغ فدک کا اٹھایا جاتا یے براہ کرم غامدی صاحب می کوئی تحریر یا لیکچر ہو تو بھیج دیجیے۔۔۔ان کا کوئی detail کلپ میری نظر سے نہیں گزرا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1813 days, 8,633 registered users have posted 63,575 messages under 18,316 unique topics on Ask Ghamidi.