Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Quran Pak Parhny Waly Bhachy Ko Saza Di Ja Sakti Hy

  • Quran Pak Parhny Waly Bhachy Ko Saza Di Ja Sakti Hy

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 14, 2022 at 11:52 pm

    مدارس اور قاری حضرات کے ہاں قرآن پڑھانے پر جس طرح سزا دیے جانے کا رواج ہے وہ تشدد میں آتا ہے اور تشدد کی کوئی اجازت نہیں۔ سزا کا تعلق قرآن پڑھنے سے ہی نہیں ہے۔ بچوں کو بعض اوقات نظم و ضبط سکھانے کے لیے کچھ سختی کرنا پڑتی ہے، اس کے لیے مناسب سزا یا تنبیہ کی جا سکتی ہے مگر تشدد کی اجازت کسی بھی حال میں نہیں ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register