-
Revelation Of Surah Alaq
!محترم استاد
میں نے غامدی صاحب کی اعتراضات والی ویڈیو دیکھ رکھی ہے لیکن میراسول یہ ہے کے حضرت جبرائیلء نے خواب میں جو سکھایا کیا یہ آیات نازل ہونے کے مترادف نہیں ہے یعنی انبیاء کرام کے خواب کو ہمیں کیسے سمجنا چاہیے مہربانی فرما کر سادہ الفاظ میں بیان فرمایں نوازش
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1832 days, 8,721 registered users have posted 63,914 messages under 18,465 unique topics on Ask Ghamidi.