Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Revelation Of Surah Alaq

Tagged: ,

  • Revelation Of Surah Alaq

    Posted by Noshad Farooq on September 20, 2022 at 6:10 am

    !محترم استاد

    میں نے غامدی صاحب کی اعتراضات والی ویڈیو دیکھ رکھی ہے لیکن میراسول یہ ہے کے حضرت جبرائیلء نے خواب میں جو سکھایا کیا یہ آیات نازل ہونے کے مترادف نہیں ہے یعنی انبیاء کرام کے خواب کو ہمیں کیسے سمجنا چاہیے مہربانی فرما کر سادہ الفاظ میں بیان فرمایں نوازش

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 7 months ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • Revelation Of Surah Alaq

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 21, 2022 at 12:48 am

    فرشتے کی ہر مخاطبت یا نبی کا ہر خواب قرآن نہیں ہوتا۔ یہ بات خود خدا یا فرشتہ ہی نبی کو بتائے گا کہ اسے قرآن سمجھنا ہے یا نہیں۔ یا کچھ عرصے میں اس کی حقیقت خود نبی پر واضح ہو جاتی ہے ۔

    • Noshad Farooq

      Member September 21, 2022 at 3:02 am

      محترم استاد

      مطلب یہ آیات بعد میں دوبارہ نازل ہوئی تھی جس وقت پوری سورہ علق نازل ہوئی

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 21, 2022 at 3:08 am

    yes

You must be logged in to reply.
Login | Register