-
About Salah
! محترم استاد
استاز غامدی کی تفسیر کے مطابق قرآن مجید میں کتاب لفظ قانون کے لئے بھی آیا ہے
تاہم میراسول اس سے مطابقت میں ہے مگر صلوۃ کے مطلق ہے۔ سورہ 10 آیت 87 اور 11 سورہ آیت 87 میں صلوۃ کا لفظ کسی عمل یا نصیحت کی طرف اشارہ کرتا ہے نا کہ جو نماز ہم ادا کرنے ہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2318 days, 10,445 registered users have posted 71,836 messages under 21,497 unique topics on Ask Ghamidi.
The discussion "About Salah" is closed to new replies.