-
Darood On Prophet Muhammad (Sws)
!محترم استاد
درود شریف ک مطلق اللہ فرماتے ہیں کہ مومنوں تم بھی اللہ اور فرشتوں کی طرح نبی کریم پر درود (صلی ) کرو مطلب ہم کیسے نبی کریم پر رحمت کرے جبکہ لفظ صلی تو نماز کے لیے بھی آیا ہے
مزید یہ بھی واضح کر دیں کہ نبی اکرم خود پر نماز میں کیوں اور کیسے (صلی ) کرتے تھے مہربانی فرما کر کوی ریفرنس بھی مہیا کر یں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1903 days, 9,012 registered users have posted 65,497 messages under 19,030 unique topics on Ask Ghamidi.