Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions حقیقت کی جستجو

  • حقیقت کی جستجو

    Posted by Ali Raza on September 28, 2022 at 8:17 pm

    اسلام کے بطور “مذہب” فلسفہ کو سمجھے اور شعوری طور پر واضح ہوے بغیر کے آیا یہ مذہب واقعی حقیقی ہے اسے فرضی طور پر اپناۓ رکھنا کیا ٹھیک عمل ہوگا؟

    کیا خود سے غور وفکر کیے بغیر محض ایک چلتی ہوئی روایت کو مان لینا باوجود اسکے کہ خود کے پاس اس مانی ہوئی روایت کے حوالے سے کوئی تسلی بخش دلائل نا ہوں, کیا اسلام اسے مسلمان کو قبول کرلے گا؟؟

    Ali Raza replied 1 year, 6 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • حقیقت کی جستجو

    Ali Raza updated 1 year, 6 months ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 29, 2022 at 2:10 am

    شعور کی عمر کو پہنچ کر ہر انسان کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ حقائق کی جستجو کرے اور اپنا فیصلہ پوری دیانت داری اور علم کی روشنی میں لے۔

    • Ali Raza

      Member September 29, 2022 at 6:34 pm

      چند جزویات پر روشنی ڈال دیں

      اگر کوئی شخص اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرتا اور چلتی ہوئی ہوا میں اڑتا چلا جاتا ہے اور خود کو مسلمان بھی کہتا اور سمجھتا ہے تو کیا اسلام اسے مسلمان کو قبول کرلے گا؟

      اگر کوئی دیانتداری سے حق تلاش کرے اور روایت سے ہٹکر حقائق سے روشناس ہوجاے جس کی گواہی اس کا شعور جو اسے خدا نے عطاء کیا ہے وہ دے

      تو کیا روایت سے ہٹکر حقائق کو قبول کرنے کی انسان کو اجازت ھے ؟

You must be logged in to reply.
Login | Register