-
نکاح سے پہلے طلاق
السلام علیکم
ایک شخص نے کہا کہ اگر میں نے نکاح کیا تو میری بیوی کو طلاق، ظہار، ایلاء وغیرہ ہوجاے گے۔
اب یہ شخص نکاح کرنا چاہتا ہے، کیا یہ نکاح کرسکتا ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2259 days, 10,147 registered users have posted 71,414 messages under 21,297 unique topics on Ask Ghamidi.