Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Why Was Prophet Jesus (sws) Given Miracle Birth?

  • Why Was Prophet Jesus (sws) Given Miracle Birth?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 7, 2022 at 2:55 am

    بنی اسرائیل پر اللہ اپنی حجت تمام کرنا چاہتا تھا اس لیے عیسی علیہ السلام کو اس معجزانہ طریقے سے پیدا کیا اور پھر ان کے ذریعے سے بے شمار معجزات دکھائے تاکہ بنی اسرائیل کے پاس انکار کا کوئی عذر نہ رہے۔ اس کے بعد ان کی سزا کا فیصلہ آنا تھا اس لیے ان پر اتمام حجت کے لیے یہ اہتمام کیا گیا۔ اللہ کا قانون ہے کہ کسی قوم پر اس وقت تک سزا نہین آتی جب تک ان پر اتمام حجت نہ ہو جائے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register