Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Only Ali (rta) Stood With Prophet Muhammad (sws) During Battle Of Uhud

  • Only Ali (rta) Stood With Prophet Muhammad (sws) During Battle Of Uhud

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 18, 2022 at 4:12 am

    یہ سوال انھیں سے پوچھنا چاہیے کہ اس کی کیا دلیل ان کے پاس ہے؟

    درحقیقت ایسا نہیں ہے۔ کتب سیرت میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صحابہ کا ایک گروہ مسلسل آپ کے ساتھ رہا جن میں حضرت ابو بکر، حضرت عمر، اور حضرت طلحہ، جنھیں صاحب احد کا خطاب ملا، وغیرہ کے نام نمایاں ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register