-
Bible History About Killing Of Prophets
السلام علیکم ۔
قرآن میں کافی جگہ یہ ہے کہ بنی اسرائیل نے انبیاء کا قتل کیا، جیسے سورۃ آل عمران کی آیت 21 میں (جو لوگ اللہ کی آیتوں کو جھٹلاتے ہیں اور نبیوں کو ناحق قتل کرتے ہیں ، اور انصاف کی تلقین کرنے والے لوگوں کو بھی قتل کرتے ہیں ، ان کو دردناک عذاب کی ‘ ‘ خوشخبری ’’ سنا دو ۔) ترجمہ مفتی تقی عثمانی صاحب ،
کیا ہمیں یہود کی تاریخ سے کچھ ملتا ہے کہ انہوں نے نبیوں کو قتل کیا ہو؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2114 days, 9,754 registered users have posted 69,313 messages under 20,478 unique topics on Ask Ghamidi.