Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Reality Of Narration Of Satanic Verses

  • Reality Of Narration Of Satanic Verses

    Posted by Muhammad Asaad on November 1, 2022 at 12:39 am

    السلام علیکمملحد کا اعتراض ہے کہ قرآن حکیم میں شیطانی آیات بھی ہیں جن میں سے ایک سورۃ نجم کی آیات ہیں ۔ شیطانی آیات ایک کتاب بھی ہے سلمان رشدی کی اس کے علاوہ یہ الفاظ شیطان آیات ولیم میور نے متعارف کروائے ۔ اس پر مزید کوئی روشنی ڈالیں ۔ جواب ۔۔۔ قصہ غرانیق کی حقیقت بتا دیں جزاک اللّٰہ خیرا

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 6 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Reality Of Narration Of Satanic Verses

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 1, 2022 at 1:56 am

    یہ ایک قصہ ہے جو کسی نے گھڑا ہے۔ ہر دور میں ایسے لوگ رہے ییں جو کہانیاں گھڑتے رہتے ہیں ۔ ان کا قرآن سے کوئی تعلق نہیں۔ قرآن کو ایک پوری کمیونٹی سے خدا کا کلام سمجھ کر محفوظ کر کے ہم تک پہنچایا ہے۔ ایک واہی قصے کی کوئی وقعت نہیں۔ اس طرح کے ہزاروں قصے چاہے اور بنا لیے جائیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register