-
Humanism And Islam
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ہیومن ازم کے اس بنیادی تصور کہ انسان “عبد” نہیں بلکہ قائم بالذات ہستی ہے اور اسے اپنی عقل کو کائینات میں اپنی آزادی اور قائم بالذات کی پوزیشن کو مزید بڑھاوا دینے میں استعمال کرنا ہے وغیرہ وغیرہ کے بارے میں محترم جاوید غامدی صاحب کا کوئی لیکچر کا لنک دیں اور تفصیل سے بتائیں کہ اسلام ہیومن ازم کے بارے میں کیا تصور رکھتا ہے ؟؟
جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 982 days, 5,514 registered users have posted 43,531 messages under 10,729 unique topics on Ask Ghamidi.