-
Difference Between Tasawwuf And Ilm-e-Kalam
السلام و علیکم
میں نے یہ نہایت عمدہ پروگرام ۲ مرتبہ دیکھا ہے ( انگلش ٹائٹل کے ساتھ)۔
میرا علم بہت محدود ہے ، صوفی اور متکلم میں کیا فرق ہے ، مجھے واضح نہیں ۔
دوسرا سوال ہے اس موضوع اور کسی پروگرام کا لنک بتا دیں ، جو basic اور introductory ہو
جزاک اللّٰہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1645 days, 7,544 registered users have posted 59,442 messages under 16,635 unique topics on Ask Ghamidi.