-
سود دینے کی حرمت
میں نے غامدی صاحب کی سود پر ۲۳ اعتراضات کی نشست سنی ہے، سوال یہ ہے کہ سلف میں کسی اہل علم سے یہ بات ثابت ہے کہ سود دینا حرام نہیں ، یا استادِ محترم اس میں منفرد ہیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2025 days, 9,372 registered users have posted 67,667 messages under 19,825 unique topics on Ask Ghamidi.