Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia History Of Salah

  • History Of Salah

    Posted by Aejaz Ahmed on December 27, 2022 at 9:41 am

    کچھ لوگ کہتے ہیں کہ فجر کی نماز سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام نے، ظہر کی نماز سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے، عصر کی نماز سب سے پہلے حضرت یونس علیہ السلام نے، مغرب کی نماز سب سے پہلے حضرت داؤد علیہ السلام نے اور عشاء کی نماز سب سے پہلے حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ادا فرمائی تو اللہ تعالیٰ کو ان انبیاء کا یہ نمازیں پڑھنے بہت اچھا لگا تو اسکے بعد یہ پانچ نمازیں رسول اکرمﷺ کی امت پر فرض ہوئیں۔

    میری انڈرسٹینڈنگ یہ ہے کہ اسکے برعکس محترم جاوید غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ پانچ نمازیں حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے فرض ہیں، تو محترم جاوید غامدی صاحب کی بات کا کیا ثبوت اور دلیل ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 1 year, 3 months ago 3 Members · 3 Replies
  • 3 Replies

You must be logged in to reply.
Login | Register