Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Hadith On 73 Sects

Tagged: , ,

  • Hadith On 73 Sects

    Faisal Haroon updated 1 year, 2 months ago 3 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 19, 2023 at 1:30 am

    اس روایت پر اہل علم نے کلام کیا ہے۔ اس پر کامل بھروسہ کرنا مشکل ہے۔

    تاہم اسے کسی درجے میں تسلیم بھی کر لیا جائے تو خبر ہے کہ فرقے ہو جائیں گے، نہ کہ اجازت ہے کہ ایسا ہونا چاہیے۔

    پھر درست منہج کی نشان دہی کی گئی کہ جو رسول اللہ اور صحابہ کے طریقے پر ہوگا وہ جنت کا مستحق ہے۔ یہ کسی فرقے کی علامت نہیں،، رویہ کی علامت ہے جن لوگوں میں یہ رویہ موجود ہے کہ اسی بات کو دین سمجھیں جو رسول اللہ اور صحابہ کے تواتر سے ملا ہے، وہ گویا ایک جماعت ہیں چاہے وہ ایک فرقہ یا جماعت نہ ہوں، مگر ان کا رویہ انھیں ایک کیٹیگری بنا دیتا ہے۔

    اس لیے یہ درست نہیں کہ کوئی فرقہ ایسا تلاش کیا جائے اور خود کو اس کے ساتھ منسکل کرنا ضروری سمجھا جائے۔

  • Faisal Haroon

    Moderator January 19, 2023 at 11:18 am

    Please also see:

    Discussion 37628

    Please note that your question was edted to add a reference. Valid references are required and questions without such references are subject to be removed without any notice.

You must be logged in to reply.
Login | Register