Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Hadith Collection Of Mamar Bin Rashid

Tagged: ,

  • Hadith Collection Of Mamar Bin Rashid

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 31, 2023 at 1:56 am

    اس بارے میں علما کی دو آرا ہیں۔ ایک یہ ہے کہ یہ معمر بن راشد کی تالیف تھی یا ممکن ہے ان کے شاگردوں میں سے کسی نے تالیف کی ہو اور بعد میں یہ مسند احمد بن حنبل میں درج کر لی گئی۔ اور دوسری یہ کہ مسند احمد بن حنبل سے الگ کر کے معمر بن راشد کی مسند کو لکھا گیا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register