-
Everything Is In Allah's Knowledge
ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ اللہ تعالٰی کو مستقبل میں رونما ہونے والے ہر واقعہ کا علم ہے۔یہ صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب مستقبل میں ہونے والی واقعات پہلے سے متعین ہوں۔اگر صورتحال یہ ہے تو انسان دنیا میں رونما ہونے والے واقعات کا ذمہ دار کیوں ہے؟ اگر ایسا نہیں ہے تو اللہ تعالٰی کو پہلے سے علم کیسے ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2137 days, 9,807 registered users have posted 69,635 messages under 20,616 unique topics on Ask Ghamidi.
The discussion "Everything Is In Allah's Knowledge" is closed to new replies.