-
Quran 3:81 – Covenant Regarding Prophets Or Covenant From Prophets?
اسلام وعلیکم ، سورۂ ال عمران کی آیت 81 کا ترجمہ مولانا امین احسن الہی اور جاوید غامدی صاحب نے یہ کیا ہے ۰۰۰۰۰“ اور اِنھیں یاد دلاؤ، جب اللہ نے نبیوں کے بارے میں (اِن سے) عہد لیا کہ میں نے جو شریعت اور حکمت تمھیں عطا فرمائی ہے“ جبکہ اور علماء کرام یعنی مودودی صاحب نے اسطرح کیا ہے “ یاد کرو اللہ نے پیغمبروں سے عہد لیاتھا کہ آج ہم نے تمہیں کتاب اور حکمت و دانش سے نوازا ہے ۰۰۰۰۰۰۰۰”
مہربانی فرما کرکے تفصیل سے بتا دیں کہ آخر ترجمہ کرنے میں اتنا بڑا فرق کیوں ہے جبکہ ان کے علاوہ اور تراجم بھی ایسے ہی ہیں میں کچھ کنفیوز سا ہو گیا ہوں
دُعا گو
Sponsor Ask Ghamidi