Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 3:81 – Covenant Regarding Prophets Or Covenant From Prophets?

Tagged: ,

  • Quran 3:81 – Covenant Regarding Prophets Or Covenant From Prophets?

    Posted by Muhammad Amin on February 5, 2023 at 11:35 am

    اسلام وعلیکم ، سورۂ ال عمران کی آیت 81 کا ترجمہ مولانا امین احسن الہی اور جاوید غامدی صاحب نے یہ کیا ہے ۰۰۰۰۰“ اور اِنھیں یاد دلاؤ، جب اللہ نے نبیوں کے بارے میں (اِن سے) عہد لیا کہ میں نے جو شریعت اور حکمت تمھیں عطا فرمائی ہے“ جبکہ اور علماء کرام یعنی مودودی صاحب نے اسطرح کیا ہے “ یاد کرو اللہ نے پیغمبروں سے عہد لیاتھا کہ آج ہم نے تمہیں کتاب اور حکمت و دانش سے نوازا ہے ۰۰۰۰۰۰۰۰”

    مہربانی فرما کرکے تفصیل سے بتا دیں کہ آخر ترجمہ کرنے میں اتنا بڑا فرق کیوں ہے جبکہ ان کے علاوہ اور تراجم بھی ایسے ہی ہیں میں کچھ کنفیوز سا ہو گیا ہوں

    دُعا گو

    Umer replied 1 year, 2 months ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Quran 3:81 – Covenant Regarding Prophets Or Covenant From Prophets?

    Umer updated 1 year, 2 months ago 3 Members · 2 Replies
  • Faisal Haroon

    Moderator February 5, 2023 at 12:39 pm

    مِيثَاقَ النَّبِيِّينَ کا سادہ ترجمہ ‘انبیاء کا عہد‘ یا ‘انبیاء کے بارے میں عہد‘ ہے۔ جب آپ آیت کو سیاق و سباق میں پڑھتے ہیں تو صحیح ترجمہ واضح ہے۔

  • Umer

    Moderator February 6, 2023 at 12:20 am

    For comments of Ghamidi Sahab, please refer to the video below from 9:42 to 11:13

    https://youtu.be/agkUTz0p4Lw?t=582

You must be logged in to reply.
Login | Register