Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 16:91 To 95 – How Is It Determined That Bani-Israel Are Addressed Here?

Tagged: ,

  • Quran 16:91 To 95 – How Is It Determined That Bani-Israel Are Addressed Here?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 6, 2023 at 12:06 am

    یہاں جس عہد کا ذکر ہے، جس پر وہ خدا کو گواہ بنا چکے، اس کے ساتھ قسمیں کھا کر اپنی جھوٹی بات کے یقین کرنے کے جس رویے کا ذکر ہے، پھر اس کے بعد آیت 64 میں یہ ذکر کہ وہ خدا کے راستے سے لوگوں کو روکتے ہیں اور پھر یہ آیت کہ خدا کے عہد کو سستا نہ بیچو،

    یہ تمام یہود ہی پر صادق آتے ہیں۔ صحابہ تو خدا کے راستے سے نہیں روکتے تھے اور نہ خدا کی آیات اور عہد کو سستا بیچتے تھے۔ یہ جرائم یہود ہی کے ہیں۔

  • Saiyed juned Alimiya

    Member February 6, 2023 at 4:13 am

    Sorry aehle qures mean makka ke musarik ye baat bhi samaj aati he

  • Saiyed juned Alimiya

    Member February 6, 2023 at 4:14 am

    Ji jazakomullah

You must be logged in to reply.
Login | Register