-
Quran Verse On Making Bait-ul-Muqaddas Qibla For Sometime?
جیسا کہ محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا کہ ابتداء میں خانہ کعبہ ہی قبلہ تھا بعد میں کچھ برسوں کے لئے بیت المقدس کو قبلہ بنایا گیا جسے بعد میں پھر تبدیل کرکے دوبارہ خانہ کعبہ کو قبلہ بنا دیا گیا۔
تو پوچھنا یہ ہے کہ بیت المقدس کو قبلہ بنانے کا حکم کب کس موقع پر دیا گیا اور یہ حکم قرآن کی کس آیت میں بیان ہوا ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1878 days, 8,961 registered users have posted 64,975 messages under 18,852 unique topics on Ask Ghamidi.