-
PM Youth Loan Scheme In Pakistan
اسلام علیکم.
عنوان بالا کے تحت گزارش ہے کہ اس سکیم کے تحت حکومت وقت مختلف طریقوں سے نوجوانوں کو قرض فراہم کر رہی ہے اس میں اول 5 لاکھ بغیر کسی سود کے ہے جبکہ دوسرے طریقے میں 5 لاکھ سے 15 لاکھ تک 5 فیصد شرح کے حساب سے قرض دیا جائے گا. جسے مضاربہ کی شکل بتایا جا رہا ہے. میرا سوال یہ ہے کہ کیا ریاست کی اس پالیسی سے فائدہ اٹھا کر رقم بطور قرض لے کر کاروبار کرنے سے مزہبی طور پر کوئی ممانعت تو نہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1655 days, 7,578 registered users have posted 59,711 messages under 16,735 unique topics on Ask Ghamidi.