Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Provident Funds And The Distribution Of Inheritance

  • Provident Funds And The Distribution Of Inheritance

    Posted by Abu on February 21, 2023 at 9:29 am

    میرے والد سرکاری ادارے میں ملازم تھے ، والد صاحب کا جی پی فنڈ جمع تھا، والد صاحب نے اپنی زندگی میں اسکی nomination والدہ صاحبہ کو دی ہوئی تھی، والد صاحب دوران سروس فوت ہوئے تو ادارے نے سرکاری قانون کے مطابق ساری جمع شدہ رقم والدہ صاحبہ کے نام جاری کی تھی۔

    سوال یہ ہے کہ کیا جی پی فنڈ بھی بطور ترکہ شمار ہوگا اور اسے بطور وراثت تقسیم کیا جائے یا حکومت جسے مالک بنائے ، وہی اس کا مالک ہوگا/ہوگی۔

    شکریہ ، یہ سوال اگر غامدی صاحب سے پوچھ کر بتایا جائے تو نوازش ہوگی ۔

    Faisal Haroon replied 1 year, 1 month ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Provident Funds And The Distribution Of Inheritance

    Faisal Haroon updated 1 year, 1 month ago 3 Members · 2 Replies
  • Ahsan

    Moderator February 21, 2023 at 11:20 am

    You can register for Ask Ghamidi Live to ask question yourself. Please see

    Discussion 79539

  • Faisal Haroon

    Moderator February 21, 2023 at 3:15 pm

    حکومت نے کسی کو فنڈ کا مالک نہیں بنایا۔ فنڈ کی نامزدگی مرحوم نے کی تھی۔ اس لیے صرف بقیہ رقم شریعت کے مطابق تقسیم کی جائے گی، وصیت

    اور کسی بھی قرض کی ادائیگی کے بعد۔

You must be logged in to reply.
Login | Register