Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Are Youtube Earnings Halal?

  • Are Youtube Earnings Halal?

    Posted by Muhammad Mehrab Raza on February 21, 2023 at 10:33 am

    اسلام علیکم سر امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے، ( میں نے اپنا کام روک دیں اور سر میری ویڈیوز میں کوئی اسلامی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہے) میرا سوال یوٹیوب انکم کو لے کر ہے۔ کچھ اسلامی سکالر اس کو حلال کہتے اور کچھ حرام اور جو حلال کہتے ہیں، ان کا موقف شراب، زنا اور سود کے اشتہار نہیں ہونے چاہیے. چینل پر ٹوٹل حرام اور ان کی انکم بھی، اس کے علاوہ اگر اشیا حلال ہے، تو انکم حلال، بس ساتھ %5 یا 10% صدقہ دینا ہے، عورت کی وجہ سے، جو حرام کہتے ہیں، ان کا مو قف ہے۔ کیونکہ اشتہارات میں عورت (نامناسب کپڑوں و بےحجاب) اور موسیقی (background music) کا استعمال ہوتا ہے۔ اس لیے حرام ہے۔ خاص طور پر ویڈیوز اشتہارات کی بات کر رہا، لیکن جو حرام کہتے وہ ویڈیوز کے علاوہ اشتہارات وہ ٹھیک ہے، لیکن اکثر وقت ان پر بھی عورت موجود ہوتی ہے، آپ اپنی رائے بتا دیں، شکریہ. یوٹیوب صرف کسی ایک ملک کے لیے نہیں ہے۔ دنیا کے لیے مارکیٹ تو اس پر کاروبار بھی دنیا کے حساب سے ہوگا نہ کے کسی ایک خاص ملک کے لیے اور اشتہارات کا مقصد اشیا(جائز) فروخت کرنا ہے ، اس طرح ایمیزون پر وہ اشیا ملتی جو اسلام میں ناجائز تو پھر پورا ایمیزون حرام، ہمارے ہاں جو مسائل وہ عورت، نامناسب کپڑے اور حجاب اور موسیقی کا ہے، اور یوٹیوب پر اشتہارات ہر کسی کے لیے ہوتے، عورتوں، مردوں اور بچوں، کسی ایک کے لیے یوٹیوب نہیں، اگر سر کوئی بھی غلطی ہو گئی ہے، تو میں سر معذرت خواہ ہوں، آپ سے

    Muhammad Mehrab Raza replied 1 year, 2 months ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies

You must be logged in to reply.
Login | Register