Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 19:54 – Itmam-e-hujjat Of Prophet Ismael (sws) If He Was A Rasul

  • Quran 19:54 – Itmam-e-hujjat Of Prophet Ismael (sws) If He Was A Rasul

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 24, 2023 at 12:06 am

    اسمعیل بھی رسول تھے۔ ان کی قوم ان پر ایمان لے آئی تھی اس لیے عذاب کی نوبت نہیں آئی۔

    • Saad Aamir

      Member February 24, 2023 at 4:37 am

      I thought Hazrat Yunus’ nation was the only one to believe entirely?

      So, why did this not happen that some other city besides the nation of Jonah also professed faith; then its faith could have been of benefit to it? (10:98)

  • Saiyed juned Alimiya

    Member February 24, 2023 at 12:49 am

    Ye baat ka zikar kaha he ki ismail ki Kom iman le aayi thi

  • Saiyed juned Alimiya

    Member February 25, 2023 at 10:41 pm

    ?????

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 26, 2023 at 1:47 am

    یونس علیہ السلام کی قوم کے بارے میں یہ بیان اس تناظر میں ہے کہ وہ انکار کے بعد ایمان لائے۔ اس لحاظ سے کوئی اور قوم نہیں ہے جو انکار کے بعد ایمان لائی ہو۔

    اسمعیل علیہ السلام کی قوم کا ان کی اطاعت کرنا تاریخی مسلمہ ہے۔ عرب دین ابراہیمی پر تھے۔ بعد میں شرک ان میں در آیا جسے عمرو ابن لحی الخزاعی نے ان کے ہاں متعارف کروایا۔ حج قربانی اور دیگر اعمال ان کے ہاں رائج تھے۔ اس لیے یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ حضرت اسمعیل کے وقت ساری قوم ان پر ایمان لے آئی۔ اس کی ایک وجہ یہ تھی اس سارے خطے میں حضرت ابراہیم بطور نبی جانے مانے جا چکے تھے۔ حضرت ابراہیم ایک طاقت ور آرمی رکھتے تھے اور ایک بڑے علاقے پر حکمران تھے جو وسط ایشیا کے کئی علاقوں پر مشتمل تھا۔ ان کا پیغام ہر طرف پھیل چکا تھا۔

  • Saiyed juned Alimiya

    Member February 26, 2023 at 4:31 am

    Ji jazakomullah

You must be logged in to reply.
Login | Register