Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Earning From YouTube Advertisements

Tagged: , ,

  • Earning From YouTube Advertisements

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 1, 2023 at 5:25 am

    دین کا مسئلہ اخلاق ہیں۔ ویڈیوز کا مواد غیر اخلاقی نہیں، اور ایڈز میں آپ اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے غیر اخلاقی ایڈز بند کرا دیتے ہیں تو یہ کمائی جائز ہے۔ اس پر اخلاقی حوالے سے کوئی اعتراض نہیں۔ آپ اگر کوئی غیر اخلاقی ایڈ بند کروانے پر اختیار نہیں رکھتے تو یہ اس سے آپ کی کمائی پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ البتہ ان سے اعلان براءت اپنی پالیسی بیان میں کر دینا چاہیے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register