Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia How Has Ghamidi Sahab Determined Obligatory And Optional Portions Of Salah

Tagged: ,

  • How Has Ghamidi Sahab Determined Obligatory And Optional Portions Of Salah

    Posted by Aejaz Ahmed on March 1, 2023 at 12:48 am

    محترم جاوید غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ نماز کے دو حصے ہیں، لازمی اور اختیاری۔

    سوال یہ ہے کہ یہ بات کہاں سے اخذ کی گئی ہے ؟؟ اس بات کا ماخذ کیا ہے کہ نماز کے دو حصے ہیں، لازمی اور اختیاری ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 1 year, 1 month ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • How Has Ghamidi Sahab Determined Obligatory And Optional Portions Of Salah

    Aejaz Ahmed updated 1 year, 1 month ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 1, 2023 at 5:22 am

    سنت سکھاتے ہوئے رسول اللہ نے جن اعمال پر زور دیا، جنھیں کبھی تبدیل نہیں، انھیں مختلف طریقوں سے نہیں کیا، وہ سب لازمی اعمال ہیں۔ لیکن جن میں تنوع رکھا، وہ لازمی نہیں۔ صحابہ کے عمل سے یہ ثابت تھا۔ مثلا کوئی رفع یدین کر رہا تھا کوئی نہیں۔ جہاں اذکار ہیں وہ صحابہ تنوع رکھتے تھے۔ مگر سجدہ رکوع قیام رکعات وغیرہ میں انھوں نے کوئی تنوع نہیں دکھایا۔ احادیث سے ان میں سے بعض پر قولی تائید بھی مل جاتی ہے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member March 1, 2023 at 7:25 am

    جزاک اللہ ڈاکٹر عرفان شہزاد صاحب 🌹

The discussion "How Has Ghamidi Sahab Determined Obligatory And Optional Portions Of Salah" is closed to new replies.

Start of Discussion
0 of 0 replies June 2018
Now