-
Quran 18:65 – What Is Ilm-e-Ladunni
فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَـآ اٰتَیْنٰهُ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا وَعَلَّمْنٰهُ مِنْ لَّدُنَّا عِلْمًاo
الکهف، 18:65
تو دونوں نے (وہاں) ہمارے بندوں میں سے ایک (خاص) بندے (خضر علیہ السلام ) کو پا لیا جسے ہم نے اپنی بارگاہ سے (خصوصی) رحمت عطا کی تھی اور ہم نے اسے علمِ لدنی (یعنی اَسرار و معارف کا اِلہامی علم) سکھایا تھا۔
کہا جاتا ہے کہ علمِ لدنّی کی بہت سی قسمیں ہیں جیسے وحی، الہام، کشف، القاء، مبشرات اور فراست وغیرہ۔ اور یہ کہ الہام، کشف، القاء اور مبشرات کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
پوچھنا یہ تھا کہ ہمارے دین میں علم لدنی کی کیا حقیقت ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi