-
Divine Punishment On The Nation Of Prophet Jesus (sws)
غامدی صاحب کے پروگرام میں سُنا کہ رسولوں اور نبیوں میں فرق یہ ہے کہ رسولوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکا اور رسولوں نے دُنیا ہی میں خدا کی عدالت برپا کی۔ تو حضرت عیسی نے کونسی قیامت صغری برپا کی؟ اگر اس ضمن میں رسولوں کے قیامت صغری پہ کوئی کتاب ہو تو بتا دیں شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1624 days, 7,486 registered users have posted 59,007 messages under 16,473 unique topics on Ask Ghamidi.