-
Zakat On Savings Whose Return Is Used To Run A Household
ہمارے ایک جاننے والے ییں، وہ ریٹائر ہیں، انکا کوئی ذریعہ آمدنی نہیں ہے۔ انکے پاس اپنا گھر یا کوئی جائیداد وغیرہ بھی نہیں ہے۔ وہ کروائے کے گھر میں رہتے ہیں۔ ریٹائرمنٹ پر انہیں پچیس لکھ روپے ملے جو نہوں نے اسلامی بینک میں فکس ڈپازٹ میں رکھوا دیئے۔ اس سے انہیں ہر ماہ اوسطاً تیس ہزار روپے ملتے ہیں جس سے بڑی مشکل سے گھر چلتا ہے۔
اب کیا وہ اس پچیس لاکھ پر بھی زکوٰۃ دیں گے۔ اس طرح تو انہیں خاصی مشکل ہوجائیگی ؟؟
برائے کرم رہنمائی فرمائیں
Sponsor Ask Ghamidi
The discussion "Zakat On Savings Whose Return Is Used To Run A Household" is closed to new replies.