Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Zakat On Savings Whose Return Is Used To Run A Household

Tagged: 

  • Zakat On Savings Whose Return Is Used To Run A Household

    Posted by Aejaz Ahmed on March 26, 2023 at 8:19 am

    ہمارے ایک جاننے والے ییں، وہ ریٹائر ہیں، انکا کوئی ذریعہ آمدنی نہیں ہے۔ انکے پاس اپنا گھر یا کوئی جائیداد وغیرہ بھی نہیں ہے۔ وہ کروائے کے گھر میں رہتے ہیں۔ ریٹائرمنٹ پر انہیں پچیس لکھ روپے ملے جو نہوں نے اسلامی بینک میں فکس ڈپازٹ میں رکھوا دیئے۔ اس سے انہیں ہر ماہ اوسطاً تیس ہزار روپے ملتے ہیں جس سے بڑی مشکل سے گھر چلتا ہے۔

    اب کیا وہ اس پچیس لاکھ پر بھی زکوٰۃ دیں گے۔ اس طرح تو انہیں خاصی مشکل ہوجائیگی ؟؟

    برائے کرم رہنمائی فرمائیں

    Umer replied 1 year, 1 month ago 2 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • Zakat On Savings Whose Return Is Used To Run A Household

    Umer updated 1 year, 1 month ago 2 Members · 4 Replies
  • Aejaz Ahmed

    Member March 26, 2023 at 12:32 pm

    اور یہ بھی بتائیں کہ ایک ریٹائرڈ شخص ہے جسکے پاس دو دو کروڑ کے دو گھر ہیں ایک میں وہ خود رہتا ہے اور دوسرے سے کرایہ آتا ہے جس سے اسکا گزر اوقات ہوتا ہے۔ اور کوئی ذریعہ آمدنی نہیں ہے۔ اسطرح اسکی بچت نہ ہونے کے برابر ہے۔ کیا اس پر زکوٰۃ لاگو ہوگا ؟؟

  • Aejaz Ahmed

    Member March 26, 2023 at 2:27 pm

    اور اسی سے متعلق تیسری مثال کی بھی وضاحت کریں کہ ایک شخص کرئے کے گھر میں رہتا ہے۔ بڑی مشکل سے پیسے جمع کرکے اس نے ایک کروڑ جمع کئے جبکہ گھر 2 کروڑ کا ہے۔ اس نے پیسے ڈی ویلیو سے بچانے کے لئے اس ایک کروڑ کا دور دراز پلاٹ لے لیا تاکہ جب باقی پیسے جمع ہوں تو دو کروڑ کا گھر لے سکے۔ تو کیا اسے ہر سال اس ایک کروڑ کے پلاٹ پر زکوٰۃ دینا ہوگا ؟؟

  • Umer

    Moderator March 27, 2023 at 12:42 am

    Please post one question per thread. Only first question has been taken up for a response.

    As a principle, Zakat of 2.5% is due on savings of all sorts but if one is genuinely facing a situation where either he feeds his family or pays zakat then Zakat will be considered waived.

    Please refer to following comments of Ghamidi Sahab:

    Please refer from 53:35 to 55:15

  • Umer

    Moderator March 27, 2023 at 12:43 am

The discussion "Zakat On Savings Whose Return Is Used To Run A Household" is closed to new replies.

Start of Discussion
0 of 0 replies June 2018
Now