Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Confusion In The Scheme Of God Through Incident Of Adam And Eve

Tagged: , ,

  • Confusion In The Scheme Of God Through Incident Of Adam And Eve

    Posted by Abdul on April 16, 2023 at 3:18 pm

    Surah Baqarah Ayat 30

    اللہ تعالیٰ فرشتوں کو فرما رہے ہیں کہ وہ ایک مخلوقِ بنائے گے جسے زمین کی بادشاہی دے گے۔ مطلب انسانوں کی بات ہو رہی ہے اس سے یہ بات تو ظاہر ہے کہ اس کا فیصلہ بنانے سے پہلے ہو چکا ہے کہ انسانوں کو زمین پر بسایا جائے گا تو آدم کو کیوں جنت میں ڈالا اور پھر کیو درخت کے کریب جانے سے روکا جب کی اللہ تعالیٰ کو پتا تھا کی یہ ابلیس کے بہکاوے میں آ کر حکم کی نافرمانی کرینگے حالانکہ اللّٰہ تو پہلے فرشتوں کو بتا چکے ہیں کہ ان کو زمین کی بادشاہی دے گے تو پھر یہ پورا معاملا کیوں کیا؟ اور زمین پر تو ویسے ہی اتارنا تھا تو اس سب سے پہلے ہی اتار دیتے ۔

    Umer replied 1 year ago 2 Members · 6 Replies
  • 6 Replies
  • Confusion In The Scheme Of God Through Incident Of Adam And Eve

    Umer updated 1 year ago 2 Members · 6 Replies
  • Abdul

    Member April 16, 2023 at 3:46 pm

    اور دوسرے زاویے سے دیکھا جائے تو یہ بیوقوف بنانا نہیں ہوا انسانوں کو کیوں کہ یہ پہلے سے اسکیم بنائی ہوئی ہے اللّٰہ تعالیٰ نے کہ ان کو فساد برپا کرنے زمین پر بھیج نا ہے اور جنت میں ڈال کے ان کو پھر زمین میں بھیجا گیا اور دوبارا جنت میں ڈالنے کا کہا گیا قیامت کے دن کو- ۔

    اللّٰہ آگے بتا رہے ہیں کہ جو کچھ میں جان تا ہو وہ تم نہیں جانتے تو آخر اس سارے معاملے کے پیچھے اللّٰہ تعالیٰ کی حکمت کیا ہے ۔

    علمی جواب مل جائے تو اس سارے معاملے کو سمجھنے میں آسانی ہو گی

  • Umer

    Moderator April 17, 2023 at 2:04 pm

    Tafseeli aur ilmi jawab kai liya apko kuch waqt sarf karna hoga neechay di gae videos pai:

    Summarized Video:

  • Umer

    Moderator April 17, 2023 at 2:05 pm

    Detailed Discussion:

    Part-1:

    From 14:04 onwards

  • Umer

    Moderator April 17, 2023 at 2:05 pm

    Part-2:

  • Umer

    Moderator April 17, 2023 at 2:05 pm

    Part-3:

  • Umer

    Moderator April 17, 2023 at 2:06 pm

    Part-4:

    From 00:00 to 19:05

The discussion "Confusion In The Scheme Of God Through Incident Of Adam And Eve" is closed to new replies.

Start of Discussion
0 of 0 replies June 2018
Now