-
Quran 75:3-4 – Gathering Of Bones On The Day Of Judgement
سورۃ القیامۃ [آیات 3-4] – کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع نہیں کریں گے؟ جی ہاں. [ہم] اس کی انگلیوں کو برابر کرنے پر قادر ہیں۔ اس آیت میں اللہ نے لفظ (اس کی) کہا ہے جو کہ ایسا لگتا ہے کہ اللہ نے ان ھڈیوں کی طرف اشارہ کیا ہے جس ہڈیوں میں انسان مر گیا ہو
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1809 days, 8,622 registered users have posted 63,484 messages under 18,283 unique topics on Ask Ghamidi.