-
Existence Of Humans As Compared To Existence Of God
اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ سورہ اخلاص میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اس کی طرح کوئی چیز نہیں ہے تو جس طرح انسان موجود ہے اسی طرح اللہ تعالیٰ بھی موجود ہے جو اللہ کے مشابہ ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2081 days, 9,645 registered users have posted 68,884 messages under 20,287 unique topics on Ask Ghamidi.